Aaj News

جمعہ, جنوری 03, 2025  
02 Rajab 1446  

لورالائی: دھماکا، 1 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی

اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2019 01:57pm

لورالائی میں دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔

لورالائی میں کوئٹہ روڈ پرکمشنرآفس کے قریب دھماکا ہوا ہے،جس میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی  ہوگئے۔ کوئٹہ روڈ پرکمشنرآفس کے قریب دھماکا ہوا ہے اور دھماکے سے 1 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

دھماکا کمشنر ژوب ڈویژن آفس کے قریب ہوا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرےمیں لےلیا۔