Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ 30 ستمبر کو کراچی آئیں گے

شائع 26 ستمبر 2019 06:41pm

ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ بھی تیس ستمبر کو کراچی آئیں گے۔

مائیکل ہولڈنگ آئی جی سندھ کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں، وہ آئی جی سندھ کلیم امام کی جانب سے پیر کو دیئے جانے والے عشائیہ میں  شرکت کریں گے۔

لیجنڈری کرکٹر 2 اکتوبر کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا ون ڈے بھی دیکھیں گے۔