Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

آج کا ٹوٹکا : وائٹ بلڈ سیل کی کمی دور کرنے کا بہترین علاج

اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2019 05:34pm

 

آج کل ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا جیسی کئی خطرناک بیماریاں بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ ان بیماریوں سے متاثرہ افراد کے خون میں وائٹ بلڈ سیل کی کمی ہوجاتی ہے۔

آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار آپ کو خون میں وائٹ بلڈ سیل کی کمی پورا کرنے کا سستا، انتہائی آسان، مفید اور آزمودہ ٹوٹکا بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔