Aaj News

بدھ, جنوری 01, 2025  
01 Rajab 1446  

' پیپلزپارٹی میں آغا سراج درانی کی زیرِ قیادت فارورڈ بلاک بن رہا ہے'

شائع 22 ستمبر 2019 04:11am

اسلام آباد: سینئر سیاستدان شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا ہے پیپلزپارٹی میں آغا سراج درانی کی زیرِ قیادت فارورڈ بلاک بن رہا ہے۔

آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص نے کہا کہ فارورڈ بلاک میں 20 سے 25 افراد شامل ہوں گے۔