مشہور آل راؤنڈر جس کے خواجہ سرا ہونے کی افواہیں ہیں
پورٹ الزبتھ: کرکٹ کی دنیا سے تعلق رکھنے والے کئی شہرہ آفاق کھلاڑی کسی نہ کسی منفرد حوالے سے خاص شہرت رکھتے ہیں۔ آج جس مشہور ترین آل راؤنڈر کرکٹر کا ذکر کیا جا رہا ہے وہ مردوں کی قومی ٹیم کی نمائندگی ضرور کرتا رہا ہے لیکن آپ یہ جان کر حیرت کے سمندر میں غوطے کھانے لگیں گے کہ وہ کھلاڑی مرد نہیں بلکہ ان کے بارے میں خواجہ سرا ہونے کی افواہیں ہیں۔
جنوبی افریقا کیلئے 17 سال تک بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے مشہور آل راؤنڈر جیک کیلس کے بارے میں افواہیں ہیں کہ وہ مرد نہیں بلکہ خواجہ سرا تھے۔
2003 میں کرکٹ کی ایک معروف عالمی ویب سائٹ نے یہ انکشاف کیا تھا جسے سن کے نہ صرف بین الاقوامی سطح پر کرکٹ مبصرین اور شائقین کرکٹ بلکہ خود جیک کیلس کے مداح بھی سکتے میں آگئے تھے۔
یہ خبر کچھ پہلوؤں سے خاصی حیران کن تھی کیونکہ کئی بار جیک کیلس کے اپنی گرل فرینڈز کے ہمراہ وقت گزارنے کی بھی خبریں گردش کرتی رہی تھیں۔
لیکن مبصرین میں سے ایک بڑی تعداد اس رائے سے متفق نظر آئی کہ کیلس خواجہ سرا ہی تھے۔ تاہم کچھ تجزیہ کاروں نے اس رائے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاثر درست نہیں ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ جیک کیلس ہم جنس پرست تھے۔
Comments are closed on this story.