'پاکستان کا محکمہ وائلڈ لائف مودی کے کنٹرول میں ہے؟'
سانپوں اور مگرمچھ کے ساتھ ویڈیو شیئر کرنے پر رابی پیرزادہ کیخلاف محکمہ وائلڈ لائف مقامی عدالت پہنچا تو گلوکارہ نے ٹویٹر پر اپنا ردعمل دے دیا۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ جانور ان کے ہيں ہی نہيں بلکہ انہوں نے کرائے پر لئے تھے۔
ٹویٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ان کا کہنا ہے کہ 'واحد ایک لڑکی نے ہندوستانی میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا، پچھلے پانچ سال سے سانپوں شیروں اور مگر مچھوں سے کھیل رہی ہوں کبھی نوٹس نہیں آیا۔ مودی کے دوستوں کچھ بھی کرلو، مودی کتا ہے اور رہے گا'۔
واحد ایک لڑکی نے ہندوستانی میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا، پچھلے پانچ سال سے سانپوں شیروں اور مگر مچھوں سے کھیل رہی ہوں کبھی نوٹس نہیں آیا۔ مودی کے دوستوں کچھ بھی کرلو، مودی کتا ہے اور رہے گا۔ #chotisibaat pic.twitter.com/IcuMkhyTWk
— Rabi Pirzada (@Rabipirzada) September 13, 2019
ایک اور ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ 'بھارتی وزیر اعظم مودی کیخلاف گانا گانے پر وائلڈ لائف نے چلان بھیجا میں کشمیری ہوں اور ایسی حرکتوں سے نا گھبراؤں گی نا ڈروں گی مجھے کشمیر سے پیار ہے مجھے مودی سے اس لئے دشمنی ہے کیونکہ وہ انسانیت کادشمن ہے'۔
بھارتی وزیر اعظم مودی کہ خلاف گانا گانے پر وائلڈ لائف نےچلان بھیجامیں کشمیری ہوں اور ایسی حرکتوں سے نا گھبرائوں گی نا ڈروں گی مجھے کشمیر سے پیار ہے مجھے مودی سے اس لئے دشنی ہے کیونکہ وہ انسانیت کادشمن ہے۔
Complete videohttps://t.co/FPjZE0xHeB#chotisibaat pic.twitter.com/BMxZ7jwX5z— Rabi Pirzada (@Rabipirzada) September 14, 2019
Comments are closed on this story.