Aaj News

منگل, جنوری 07, 2025  
06 Rajab 1446  

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر تبدیل ، تحقیقات شروع

اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2019 06:24pm

راولپنڈی بورڈ نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان  کے بیٹے کا ایف ایس سی کا نتیجہ روک لیا۔ فہد حسن کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر تبدیل کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی بورڈ نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان  کے بیٹے کا ایف ایس سی کا نتیجہ روک لیا۔

ذرائع کے مطابق فہد حسن کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر تبدیل کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق امیدوارفہد حسن کے فزکس پریکٹیکل کے نمبروں میں رود بدل پرنتیجہ روکا گیا،

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین بورڈ کے حکم پر کنٹرولر امتحانات  نے دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی۔۔