فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر تبدیل ، تحقیقات شروع
راولپنڈی بورڈ نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کا ایف ایس سی کا نتیجہ روک لیا۔ فہد حسن کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر تبدیل کیے گئے۔
ذرائع کے مطابق راولپنڈی بورڈ نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کا ایف ایس سی کا نتیجہ روک لیا۔
ذرائع کے مطابق فہد حسن کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر تبدیل کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق امیدوارفہد حسن کے فزکس پریکٹیکل کے نمبروں میں رود بدل پرنتیجہ روکا گیا،
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین بورڈ کے حکم پر کنٹرولر امتحانات نے دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی۔۔
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.