Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

آصف زرداری کو جیل میں اے سی کی فراہمی ڈاکٹر کی اجازت سے مشروط

اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2019 01:47pm
فائل فوٹو

سابق صدر آصف زرداری کو جیل میں اے سی فراہم کرنے سے متعلق کیس میں احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے اے سی کی سہولت ڈاکٹرز کی رائے سے مشروط کردی۔ میڈیکل افسر تجویز کریں گے تو اے سی کی اجازت دی جائے گی۔

عدالت کا کہنا ہے کہ میڈیکل افسر تجویز کریں تو اے سی کی اجازت دی جائے۔