امریکی مصنف کوٹلر نے بھارتی مشن چندرایان کا مزاح بنادیا
این کوٹلر کا شمار امریکا کی عالمی شہرت یافتہ مصنفوں میں ہوتا ہے اور وہ امریکا میں امریکی صدر ٹرمپ کی حامی کے طور پر جانی جاتی ہیں ۔
اب کوٹلر نے بھی بھارتی اسپیس ایجنسی کو اسکی ابتر کارکردگی کی بدولت مزاح کا نشانہ بنایا ہے اور این کوٹلر کا بھارتی خلائی جہاز وکرم لینڈر کے کال سال سینٹر کے حوالے سے مزاح بنایا ہے۔
این کوٹلر نے اپنی ٹوئیٹ میں بھارتی خلائی جہاز سے رابطہ منقطع ہونے پر مشورہ دیا تھا کہ اس کو کال سینٹر سے رابطہ کرنا چاہیئے تھے۔
انکے ٹوئیٹ کےبعد کوٹلر کے دیگر فالوووز بھی میدان میں کود پڑے اور کئی نے نہ صرف بھارتی خلائی مشن چندرایان کو مزاح کا نشانہ بنایا بلکہ کئی نے مزاح سےبھرپور مشوروں سے نوازا۔
Maybe the shouldn't have used an Indian call center.https://t.co/uTXA5RHmxi
— Ann Coulter (@AnnCoulter) September 8, 2019
<Thick Indian Accent>
"Hello, this is Bob. How can I help you today?"
— Delaware Dasch 🏒 (@DelawareDasch) September 8, 2019
Maybe the shouldn't have used an Indian call center.https://t.co/uTXA5RHmxi
— Ann Coulter (@AnnCoulter) September 8, 2019
theprint.in
Comments are closed on this story.