Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

دورہ پاکستان میں سری لنکن ٹیم پرحملہ ہوسکتا ہے، سری لنکن حکومت

شائع 11 ستمبر 2019 03:52pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

کولمبو: دورہ پاکستان میں سری لنکن ٹیم پر دہشتگردوں کی جانب سے حملے کا خدشہ، معاملے پر سری لنکن بورڈ نے اپنی حکومت سے مدد مانگ لی۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ کیجانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق دورہ سے قبل مکمل تسلی کی جائے گی، سری لنکن حکومت کو اطلاع ملی ہیں کہ پاکستان میں سری لنکن ٹیم پر حملہ ہوسکتا ہے۔

معاملے پر سری لنکن بورڈ نے اپنی حکومت سے مدد مانگتے ہوئے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کا دوبارہ جائزہ لینے کی درخواست کردی۔

pressrelease