Aaj News

منگل, جنوری 07, 2025  
06 Rajab 1446  

کوئٹہ : دو دھماکے ، دو صحافیوں اور دو پولیس افسران سمیت گیارہ زخمی

شائع 05 ستمبر 2019 04:14pm

کوئٹہ میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں میں دو صحافیوں اور دو پولیس افسران سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

کوئٹہ میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں میں  گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کےمطابق کوئٹہ میں خیزی چوک کےقریب یکے بعد دیگرے2دھماکے ہوئے ہیں جس میں  گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایس اوایچ خروٹ آباد اور ایس او ایچ ایئرپورٹ شامل ہیں۔