کوئٹہ : دو دھماکے ، دو صحافیوں اور دو پولیس افسران سمیت گیارہ زخمی
کوئٹہ میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں میں دو صحافیوں اور دو پولیس افسران سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
کوئٹہ میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق کوئٹہ میں خیزی چوک کےقریب یکے بعد دیگرے2دھماکے ہوئے ہیں جس میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایس اوایچ خروٹ آباد اور ایس او ایچ ایئرپورٹ شامل ہیں۔
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.