Aaj News

اتوار, نومبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کردیا

اپ ڈیٹ 31 اگست 2019 02:06pm

 

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا ہے، انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے آج پورا پاکستان نکل رہا ہے۔

انہوں نے اپیل کی کہ کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف آواز اٹھائیں، اقوام متحدہ سمیت عالمی ادارے بھارت پر دباؤ ڈالیں۔