Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

کراچی: بارش، نجی اسکولز کل بند رکھنے کا فیصلہ

شائع 28 اگست 2019 05:37pm

schoolimageee

کراچی میں نجی اسکولز کل بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا، اسکول ایسوسی ایشن کے مطابق تمام نجی اسکول کل بند رہیں گے، ایسوسی ایشن کے مطابق اسکول بند رکھنے کا فیصلہ تیز بارش کے باعث کیا گیا ہے۔