Aaj News

منگل, جنوری 07, 2025  
06 Rajab 1446  

عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس

شائع 28 اگست 2019 05:29pm

jjjimagee

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔

                         اجلاس میں کشمیر کی صورتحال اور پارٹی کے تنظیمی معاملات پر گفتگو کی گئی۔

۔ کورکمیٹی نے کشمیرمیں بھارت کے حالیہ اقدام اوربھارتی فوج کے ظلم کے خلاف قرارداد منظور کی ۔

وزیراعظم نے ارکان کو ہدایت کی کہ پی ٹی آئی رہنما اور ممبران پارلیمنٹ جمعے کو احتجاج کے سلسلے میں اپنے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں موجود رہیں اور اجتماع میں عوام کی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔

اجلاس میں وزیرِخارجہ، وزیرِ اعلیٰ پنجاب ، وزیرِ دفاع پرویز خٹک شریک ہوئے۔ جبکہ جہانگیرترین، عامرکیانی، شبلی فراز، نعیم الحق سمیت دیگر رہنما اجلاس میں شریک ہوئے۔