Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

آلودہ پانی کو صاف کرنے کا کامیاب تجربہ

اپ ڈیٹ 31 اگست 2019 03:11pm

پانی

فیصل آباد: تیرتی ہوئی دلدلی زمین سے پاکستان میں پانی کی قلت کم کی جاسکتی ہے، ڈبلیو ڈبلیوایف اور واسا نے آلودہ پانی کو صاف کرنے کا تجربہ کیا

کنول اور نرسل کے پودوں کےپلیٹ فارمز پانی میں چھوڑا گیا توپودوں نے آلودگی جذب کرکےپانی کو صاف کردیا۔۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے پروگرام منیجرنے بتایا کہ پانی میں موجود آلودگی ان پودوں کی خوراک ہے دنیا کے متعدد ممالک میں یہ طریقہ اپنایا جاتا ہے۔