Aaj News

ہفتہ, جنوری 04, 2025  
03 Rajab 1446  

تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

شائع 28 اگست 2019 03:53am
فائل فوٹو فائل فوٹو

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص، ٹھٹھہ، شہید بینظیرآباد اور حیدرآباد میں کہیں کہیںبارش کا امکان ہے۔

جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، بہاولپور، ملتان،ڈی جی خان،کراچی، قلات ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر  تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔