Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
08 Rajab 1446  

‘کسی نے سچ ہی کہا ہے محبت کی کوئی حد کوئی سرحد نہیں ہوتی’

شائع 26 اگست 2019 05:30pm

hassanali

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر حسین علی نے ٹویٹ میں اپنی نئی نویلی دلہنیا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے جذبات کا اظہار کر ڈالا۔

سامعہ آرزو کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ 'کسی نے سچ ہی کہا ہے محبت کی کوئی حد کوئی سرحد نہیں ہوتی، آج ہم رنگوں میں اتنے بکھرے ہیں، یہ بھول گئے کہ جو رنگ تیرے پرچم میں ہے وہی رنگ میرے پرچم میں ہے۔ دولت، ذات، خود غرضی کو ہم نے اپنی محبت کی چادر سے ڈھکا ہے خدا اس چادر کو ہمیشہ سلامت رکھے'۔

واضح رہے حسن علی رواں ماہ کی 20 تاریخ کو بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔