Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
08 Rajab 1446  

صبا قمر کے نئے فوٹوشوٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو دیوانہ بنالیا

شائع 26 اگست 2019 12:48pm
پاکستانی اداکارہ صبا قمر/ فائل فوٹو پاکستانی اداکارہ صبا قمر/ فائل فوٹو

صبا قمر کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا کر خوب شہرت کمائی ہے۔

حال ہی میں صبا نے ایک فوٹوشوٹ کروایا ہے جسے انہوں نے ٹویٹر پر شیئر کیا، اس فوٹوشوٹ کو ان کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے اور خوب پسند کیا جارہا ہے۔


View this post on Instagram

Hotness alert🔥😍😍 #SabaQamar sizzles in this recent shoot for a magazine . 📷 @aleehassanphotographe

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapage) on

واضح رہے صبا نے بولی وڈ فلم ہندی میڈیم میں لاجواب اداکاری کرتے ہوئے سب کو اپنا مداح بنالیا تھا جبکہ انہیں فلم فیئر ایوارڈ کیلئے بھی نامزد کیا گیا تھا۔