Aaj News

پیر, جنوری 06, 2025  
05 Rajab 1446  

فائرنگ سے ماں، بیٹا زخمی: ملزم بندوق تھامے گھومتا رہا

شائع 25 اگست 2019 03:56am

Untitled-1

لاہور: پنڈ آرائیاں میں ملک علی احمد نامی شخص نے فائرنگ کرکے ماں اور اس کے بیٹے کو زخمی کردیا، ملزم علاقے میں بندوق تھامے گھومتا رہا۔

ملزم ہاتھ میں بندوق لئے اہل علاقہ کے ساتھ بحث کرتا  رہا اور سرعام دھمکیاں دیتا رہا۔  متاثرہ ارشد اور مختاراں بی بی نے ملزم کے خلاف کارروائی کی درخواست تو دے دی ہے مگر پولیس تاحال ملزم کو پکڑنے میں ناکام ہے۔