نو اور دس محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان
کراچی: حکومت سندھ نے نو اور دس محرم الحرام کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر حکومت سندھ نے 9 اور 10 محرم الحرام کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
جلوسوں کےعلاوہ 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر بھی پابندی ہوگی جبکہ سندھ بھر میں اسلحہ ساتھ لیکر چلنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.