Aaj News

منگل, جنوری 07, 2025  
06 Rajab 1446  

ویسٹ منجیمنٹ کیس، شہباز شریف سے گھر پر بیان ریکارڈ کرنیکا فیصلہ

شائع 23 اگست 2019 02:35pm

SHAHBIMAGE

لاہور ویسٹ منیجمنٹ کیس کی تحقیقات کیلئے نیب لاہور نے شہباز شریف کے گھر پر بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتیس اگست کو ٹیم شہباز شریف کے گھر جاکر بیان ریکارڈ کرے گی۔

نیب نے شہباز شریف کو آج طلب کررکھا تھا۔ طبعیت کی خرابی کی وجہ سے انہوں نے پیشی سے معذرت کرلی تھی۔