چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح
چیچنیا میں جمعے کو یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح ۔
یہ مسجد چیچنیا کے شہر سہالی میں واقع ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اس میں بیک وقت 20 ہزار افراد نماز ادا کر پائیں گے۔
مسجد کا نام جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان کیدورو کے نام پر رکھا گیا ہے۔
رمضان کیدورو اپنے مرحوم والد اخمت کیدورو کے یوم پیدائش کے موقعے پر اس مسجد کا افتتاح کر رہے ہیں۔
یہ مسجد ’مسلمانوں کا فخر‘ کہلائے گی۔
اس خوبصورت مسجد کی تعمیر میں سنگ مرمر کا استعمال کیا گیا ہے۔
مسجد کی تعمیر میں خواتین نے بھی حصہ لیا۔
یہ تصویر مسجد کی تعمیر کے دوران لی گئی تھی۔
Source: BBC URDU
مقبول ترین
Comments are closed on this story.