Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
08 Rajab 1446  

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی

اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2019 11:37am

goldimage

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا 87 ہزار ایک سو روپے پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں گزشتہ دنوں بھی کمی ہوئی تھی اور اب ایک بار پھر 800 روپے کی فی تولہ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

اب فی تولہ سونا 800 روپے کمی کے بعد 87 ہزار ایک سو جبکہ 10 گرام سونا 686 روپے کمی کے بعد 77 ہزار 674 روپے پر آگیا۔