Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
08 Rajab 1446  

سری لنکن ٹیم پاکستان میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے گی

شائع 23 اگست 2019 11:45am

pak

پاکستان میں شائقین کیلئے بڑی خبر، سری لنکن ٹیم پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا، ستائیس ستمبر سے نو اکتوبر تک ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گا۔

پہلا ایک روزہ میچز ستائیس ستمبر کو کراچی میں ہوگا، ٹیسٹ سیریز رواں برس دسمبر میں کھیلی جائے گی۔