Aaj News

منگل, جنوری 07, 2025  
06 Rajab 1446  

شکارپور: مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن، ڈی ایس پی شہید

شائع 20 اگست 2019 06:32pm

ambulnaceimagee

شکارپور کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس آپریشن کیا گیا ہے اور   آپریشن کے دوران مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ میں ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ شہید ہوگئے۔

  دو روز قبل ڈاکوؤں نے فنکار جگر جلال کو پانچ ساتھیوں سمیت اغوا کر لیا تھا،مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی شہید ہوگیا۔

 ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ کا تعلق سکھر سے ہے