Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا آئین منطور، نوٹی فیکیشن جاری

شائع 20 اگست 2019 02:50pm
پاکستان کرکٹ بورڈ/ فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ/ فائل فوٹو

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا آئین منطور ہوگیا جس کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

نئے آئین کے تحت وزیراعظم کرکٹ بورڈ کو پالیسی گائیڈ لائن دے سکیں گے۔

نئے آئین میں پی سی بی چئیرمین کو مزید بااختیار بنایا گیا ہے جبکہ نئے آئین کے تحت چئیرمین بورڈ آف گورنرز کو جواب دہ ہوگا۔