Aaj News

منگل, جنوری 07, 2025  
06 Rajab 1446  

ایف بی آر: نجی اسکولز اور ٹیوشن سینٹرز کا سروے

شائع 20 اگست 2019 02:31pm

fbrimage

ایف بی آرکی جانب سےکراچی کےنجی اسکولزاورٹیوشن سینٹرزکاسروے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکام کے مطابق   شہرمیں اچھامنافع بنانےوالے6324اسکولزہیں، بیشتراسکولزاورٹیوشن سینٹرزاِنکم ٹیکس ادانہیں کررہے۔

ایف بی آر حکام کے مطابق  بڑی تعدادمیں اسکولزکی ٹیکس عدم ادائیگی سےقومی خزانےکانقصان ہورہاہے۔

حکام نے مزید کہا کہ نجی اسکولوں کی ایسوسی ایشن سے ایف بی آر کے مذاکرات ہورہے ہیں ۔اسکولزایسوسی ایشن نےٹیکس ادائیگی کیلئےاسکولزکی حوصلہ افزائی کی یقین دہانی کرادی۔