انڈس واٹر ٹریٹی پر غور کیلئے اجلاس کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق انڈس واٹر ٹریٹی پر غور کیلئے اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور ہوگا۔
ذرائع کے مطابق اکتیس اگست کوعمران خان عمرکوٹ میں مندر کے سامنے جلسہ کریں گے اور عالمی برادری کو اقلیتوں کے ساتھ رواداری کے رویے کا پیغام دیا جائے گا۔
اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے ٹیلی فونک بات چیت میں ٹرمپ پر زوردیا کہ امریکہ کشمیر میں کردار ادا کرے،۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کہا کہ کشمیریوں کی نسل کشی کے خدشات کو روکا جائے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.