مودی زندہ باد کے نعرے پر معافی مانگنی پڑ گئی
مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر میں اقدام کے بعد دنیا بھر میں بھارت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا اور اب بھارتی انتہاپسند تنظیم بی جے پی کے کارکنان بھی ریڈار پر آگئے ہیں ۔
ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک کشمیری شخص امریکا میں بی جے پی کے کارکن کو مودی زندہ باد کے نعرے لگانے پر لیکچر دے رہا ہے۔
کشمیری کا موقف ہے کہ اس ہوٹل میں کام کرنے والے نوجوان نے اس کے سامنے مودی زندہ باد کا نعرہ لگایا جس پر نہ صرف اس کشمیری شخص نے اس نوجوان کو خوب لیکچر دیا اور سوالات اٹھائے کہ کشمیریوں کو مارنے پر مودی کو زندہ باد کہنا چاہیئے ۔
ویڈیو میں کشمیری شخص کے سامنے بے جی پی کا رکن اپنی اس حرکت پر معافی بھی مانگ رہا ہے۔
Love how this #Kashmiri uncle schooled this Modi bhakt in a 7-eleven in the USA. This is what everyone in the west should be doing - not take any shit from the sanghis. pic.twitter.com/VEXTEGXQUV
— BaburKaSapola (@batutaah) August 18, 2019
Comments are closed on this story.