Aaj News

اتوار, نومبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کمی

اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2019 11:39am

goldimage

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کمی ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا 88 ہزار ایک سو روپے پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد فی تولہ 850 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 88 ہزار ایک سو جبکہ 10گرام سونا 728 روپے کمی کے بعد 75 ہزار 531 روپے پر آگیا۔