Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

نہتے کشمیری دہشتگرد فوج سے لڑرہے ہیں،مشعال ملک

شائع 17 اگست 2019 05:06pm

malikimageee

کشمیری رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیری نہیں کشمیر چاہیے ۔

حریت رہنما مشعال ملک نے غاصبوں کے ارادے بتادیے ۔ وہ کہتی ہیں کشمیر کے نہتے عوام ۔ ہندوستان کی دہشتگرد فوج کا مقابلہ کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ۔ پاکستانی قوم اکھٹی ہو اور کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائے۔

مشعال ملک کا کہنا تھا کہ نہتے عوام دہشتگرد فوجیوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔