Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

مودی حکومت پر کانگریس چراغ پا

شائع 17 اگست 2019 05:01pm

congressimagee

سلامتی کونسل اجلاس نے بھارتی اپوزیشن کو آگ لگادی ۔

کانگریس ترجمان مودی سرکار پر برس پڑے ۔ اور کہا پچاس سال بعد کشمیر کا مسئلہ عالمی سطح پر اجاگر ہونا بھارت کی ناکامی ہے۔

بھارتی اپوزیشن نے مودی سرکار پر لفظی سرجیکل اسٹرائیککی ہے اور کہا ہے کہ سلامتی کونسل اجلاس،بھارت کی سفارتی ناکامی ہے،کانگریس نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیرعالمی سطح پراجاگرہونابھارت کی ناکامی ہے۔