Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

پاکستانی اسکواش پلیئر زاہب کمال کیلئے امریکا میں بڑا اعزاز

شائع 16 اگست 2019 04:05pm

zahab

پاکستان کی انٹرنیشنل اسکواش پلئیر زاہب کمال کیلئے بڑا اعزاز، امریکا میں یوتھ لیڈرشپ ایوارڈ اور اسپورٹس ویمن ایوارڈ حاصل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں سجی تقریب میں سینیٹر سعود انور نے پاکستانی اسکواش پلیئر زاہب کمال کو یوتھ لیڈرشپ اور اسپورٹس ویمن ایوارڈ سے نوازا، ایوار ڈملنے پر زاہب کمال نے خوشی کا اظہار کیا۔

زاہب گزشتہ کئی ملکی اور غیرملکی ٹورنامنٹس میں میڈلز حاصل کرچکی ہیں، وہ اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔

a1 a2 a3 a4 a5 a6