Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

آرمی چیف جنرل باجوہ سے آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان کی ملاقات

شائع 16 اگست 2019 01:43pm

kahsmriimage

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج کشمیر کازاور کشمیر کے عوام کی مکمل حمایت کرتی ہے اور پرعزم ہے، ملاقات میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔