Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

سر پر گیند لگنے سے امپائر جان ولیمز چل بسے

شائع 16 اگست 2019 12:28pm

johnwilliams

کرکٹ بال جان لینے لگی، ویلز میں سر پر گیند لگنے سے امپائر جان ولیمز انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق 80 سالہ امپائر کو ایک ماہ قبل کلب میچ کے دوران سر پر گیند لگی جس کے بعد وہ کوما میں چلے گئے اور اب وہ زندگی کی بازی ہارگئے۔

جان ولیمز ہنڈلٹن کلب کے سیکریٹری بھی تھے۔