Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

مودی ہٹلر قرار

شائع 15 اگست 2019 01:51pm

asadimagee

سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے بھارتی وزیراعظم کو ہٹلر قرار دیدیا ۔

اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا دنیا کو تیسری بڑی جنگ سے بچانے کیلئے سلامتی کونسل میں جا رہے ہیں۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ کچھ بھی ہوجائے کشمیریوں کو حق خوداریت دلوا کررہیں گے۔