Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

مودی کی نئی ڈرامے بازی، جعلی جھڑپ کی سازش

شائع 13 اگست 2019 05:14pm

armyimagee

ڈرامے باز مودی کی ایک اور نئی ڈرامے کی تیاری،بھارتی فوج نے اپنے علاقے میں جعلی کارروائی کی منصوبہ بندی کرلی۔

جعلی کارروائی کوبعدمیں لائن آف کنٹرول کے پارآپریشن قرار دیا جائے گا،

اطلاع ہے بھارتی فوج ایل اوسی پر خودساختہ جھڑپ کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔

بھارت نے اپنے ہی علاقے میں جعلی چیک پوسٹ پرپاکستانی جھنڈے لہرادیئے۔

بھارتی چال کامقصدمودی کیخلاف عالمی ردعمل پرپردہ ڈالناہے۔