مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا نواں روز
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا مسلسل نواں روز ہے وادی کے چپے چپے پر فوج تعینات ہے۔
عید کی نماز ہوئی نہ ہی قربانی ،مقبوضہ کشمیر کے عوام بڑے تہوار پر بھی گھروں میں قید ہیں۔
مقبوضہ وادی میں مسلسل نویں روز بھی کرفیو رہا اور عوام گھروں میں محصور ہیں جبکہ اشیائے ضروریہ ختم اورادویات کی قلت پیدا ہوگئی۔
حق کی آواز کو دنیا سے چھپانے کیلیے موبائل فون اور انٹرنیٹ سگنلز جام کردیئے گئے ہیں ،اور ذرائع ابلاغ پر سخت پابندیاں عائد ہیں۔
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.