Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، سرفراز احمد

شائع 12 اگست 2019 03:09pm

sarfaraz

کراچی: عیدِ قرباں کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کےساتھ کھڑی ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ تعالی اس مشکل گھڑی سے جلد نجات فراہم کرے۔