Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے ریلوے ٹریک اڑا دی

شائع 11 اگست 2019 05:19am

Untitled-1

مستونگ: تھانہ لیویز ولی خان کے مقام پر دہشت گردوں نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔

دہشت گردوں نے کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ جس کے باعث ریلوے ٹریک کا تین فٹ تک کے حصے کو نقصان پہنچا۔ تاہم اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس ایف سی کی نفری موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے۔