Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم کے گھر آمد

شائع 10 اگست 2019 05:12pm

qamarimageee

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شہید لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ کے گھر آمد ہوئی ہے ۔ اہلخانہ سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔

اس موقع پر آرمی چیف کی اہلیہ بھی اُن کے ہمراہ تھیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ۔ شہدا کے اہلخانہ سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ہیروز کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں کیونکہ وہی ہماری افواج اور قوم کے لیے تحریک کا باعث ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مادروطن کےدفاع کے لیے جان کا نذرانہ سب سے عظیم قربانی ہے۔