حجاج مزدلفہ پہنچنا شروع
غروب آفتاب کے بعد روانہ ہونےوالے حجاج کی بڑی تعداد مزدلفہ پہنچ رہی ہے۔
عازمین رات کھلےآسمان تلے قیام کریں گے اور رمی کے لیے کنکریاں چنیں گے۔
دس ذی الحج کو طلوع آفتاب کے بعد حجاج کرام جمرات جائیں گے، جہاں شیطان کو کنکریاں ماری جائیں گی۔ جس کے بعد حجاج قربانی کریں گے۔
اور پھر سر منڈھوا کر احرام کھول دیں گے۔جس کے بعد طواف زیارت کیا جائےگا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.