Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

بابر اعظم کی سمرسیٹ کیلئے ایک اور شاندار اننگز

شائع 10 اگست 2019 12:42pm

babar

قومی بلے باز بابر اعظم کی سمرسیٹ کی جانب سے ایک اور شاندار اننگز، ہمشائر کیخلاف سنچری اسکور کرڈالی۔

بابراعظم نے پچپن گیندوں پر سینکڑا بنایا، اننگز میں سات چوکے اور چھ چھکے بھی لگائے۔

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بابر ابھی تک ٹاپ اسکورر ہیں، آئی سی سی نے بھی ٹویٹ کرکے بابر اعظم کی بیٹنگ کے سراہا ہے۔