Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

کیوی کپتان سالگرہ منانے کراؤڈ میں پہنچ گئے، سب کے دل جیت لئے

شائع 09 اگست 2019 04:09pm

willamson

نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اسپورٹس مین اسپرٹ میں ثانی نہیں رکھتے، دورہ سری لنکا میں پریکٹس میچ کے دوران اپنی سالگرہ منانے کراؤڈ کے پاس جا پہنچے اور کیک بھی کھایا۔

ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔