Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی صحافی بھی بولنے لگے

شائع 09 اگست 2019 02:59pm

curfewimageee

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی صحافی بھی چپ نہ رہ سکا۔

این ڈی ٹی وی کے رپورٹر نے کہا کہ کشمیری عوام بھارتی اقدام سے خوش نہیں ہیں۔

رپورٹر نے ایک نابینا کشمیری کا بھی ذکر کیا جس کا طنزاً کہنا تھا کہ بھارت کہتا ہے کہ کشمیری خوش ہیں تو پھر وادی سے کرفیو ختم کردے، اسے پتا چل جائے گا کہ کشمیری کتنے خوش ہیں۔