Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

ویرات کوہلی کا آن دی فیلڈ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

اپ ڈیٹ 09 اگست 2019 06:21pm
ویرات کوہلی فیلڈ میں رقص کرتے رہے ویرات کوہلی فیلڈ میں رقص کرتے رہے

بھارتی کپتان ویرات کوہلی رنز تو خوب بناتے ہیں، ساتھ ہی آن دی فیلڈ ڈانس بھی خوب کرتے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے میں کوہلی مداحوں کو خوب محظوظ کرتے رہے، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔