پاک بھارت تجارتی توازن کس کے حق میں ۔ ۔ ۔؟
پاکستان نے بھارت سے تجارت معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، بھارت کیساتھ تجارتی توازن اسکے حق میں گزشتہ سال رہا تھا، اور پاکستان نے بھارت کو 50ء41 کروڑ ڈالرکی برآمدات کیں جبکہ بھارت سے درآمدی مالیت 81ء1 ارب ڈالررہیں۔
پاکستان نے بھارت کو موسٹ فیورڈ نیشن کا درجہ نہیں دیا۔ تاہم بھارت نان ٹیرف پابندیوں سے پاکستانی برآمدات کا راستہ روکتا ہے۔
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.