Aaj News

اتوار, نومبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

شائع 07 اگست 2019 12:16pm

gold

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں پندرہ سو روپے اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت تہتر ہزار نو سو پینتالیس روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ فی تولہ سونا بھی سترہ سو پچاس روپے اضافے کے بعد چھیاسی ہزار دو سو پچاس روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا۔